Skin Care Tips, Beauty Tips

chahry ki jild hasas hoti hay or shaksiyat ka ayna bhi hm koshish kary kh hamarijild or husn barhanywali mmasnoat ka antikhab bhi samajh dari say krain

 maslann gajir say ly kr mashroom tk hr asi sabzi jo manh sozish hay khany ly kr beroni jild per astimal tk app asi asi sabzi or phalo ka astimal krain jo kha y say jild tk sozishna krain

green chay

نیا بھر میں سبز چائے بکثرت استعمال ہوتی ہے۔

 

میں بھی چین کی طرح نیم گرم پانی پینے کا رواج ہے جو پیٹ کے امراض اور موٹاپے کا کرتا ہے۔چست رکھتا ہے اسی طرح مختلف ذائقوں کی چائے بھی جسم کو توانا اور جلد کو تروتازہ رکھتی ہے۔اب حسن کی افزائش کرنے والی مصنوعات میں بھی سبز چائے کی پتیاں سفوف کی شکل میں استعمال ہوتی ہیں۔آپ بھی کوریا کی جواں سال لڑکیوں کے حسن کے راز جانئے اور خوش ہو جائیے کہ یہ سب اشیاء آپ کی دسترس میں ہیں

hazmy  ki darostgi

صرف سیب کا سرکہ سلاد پر چھڑکاؤ کی صورت میں یا پانی میں ملا کر پینے سے ہمارا نظام ہاضمہ درست ہو سکتا ہے۔

 

کوریا میں سرکے کو شہد سے ملا کر پیا جاتا ہے۔ہمارے یہاں شائد ایسا ذائقہ گوارا نہ ہو مگر سلاد اور پانی کا استعمال کرکے وزن کم کیا جا سکتا ہے۔اسی طرح چہرے پر نکھار بھی قائم رہتا ہے۔یہ اپنی نوعیت کی منفرد اسکن کیئر ڈائٹ بھی ہے۔ہماری جلد ہی ذہنی صحت اور ظاہری کشش و جاذبیت کا آئینہ ہوتی ہے۔لہٰذا پانی کا استعمال بڑھانا ضروری ہے۔سادہ پانی سے چہرہ دھونا اور بار بار پانی پینے میں ناریل پانی اور گنے کا رس بھی شامل ہیں

 dhood bahtrren gizza

دودھ سے کلینزنگ،مساج اور نہانے کی مصنوعات میں اسے ترجیحاً استعمال کرتی ہیں۔جلد کو خشکی سے دور کرنے کے لئے دودھ جیسی نعمت کا استعمال بے حد مفید ہوتا ہے۔

About Melayu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *